Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقد

اسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقد

چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ICT اسلام آباد ایم ساجد عباسی کی زیرِ صدارت آج مارکیٹ کمیٹی آفس میں فروٹ و سبزی منڈی کے معزز آڑھتیوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں منڈی کو درپیش مسائل، کاروباری امور، باہمی تعاون اور منڈی کے نظام کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے مختلف تجاویز پیش کیں جنہیں غور سے سنا گیا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر عمران فاروق اینڈ کو، پنجاب ٹریڈرز (عامر اکرام)، مطیع الرحمن، میاں محمد امین، محمد حنیف، چوہدری عامر رفیق، حاجی ظفر اقبال، حاجی جہانگیر علی، راجہ آفتاب، محمد سجاد، محمد آصف، میاں صغیر احمد، اصغر علی، ظفر سلیم اور اشرف عباسی سمیت دیگر معزز آڑھتیوں نے شرکت کی۔

مارکیٹ کمیٹی ICT اسلام آباد تاجروں کے مسائل کے حل، شفاف نظام اور باہمی مشاورت کے ذریعے منڈی کی ترقی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *