Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

آصف علی زرداری کارکنان کے دلوں کی دھڑکن اور مفاہمت کی سیاست کے علمبردار ہیں، نثار محمد مراد بھٹو

نوڈیرو (رپورٹ: عابد بھٹو) پ پ کے کو چیئرمین صدر مملکت آصف علی زرداری کی 71 سالگرہ تقریب شہید محمد مراد بھٹو ھاؤس نوڈیرو پر پ پ ضلع لاڑکانہ کے سینئر نائب صدر نثار محمد مراد بھٹو کی جانب منعقد کی گئی جس میں میونسپل کمیٹی نوڈیرو کے چیئرمین حاجی عبد الخالق بھٹو, پ پ رہنمائوں شھزادو خان چنہ، پروفیسر احمد بخش کٹپر، اکبر ناریجو، سمیع اللہ پھوڑ، مجید پھوڑ، محبوب چنہ، سھیل کرٹیو، زاھد میرانی، وحید بھرچونڈ و دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقعہ پر صدر آصف علی زرداری کے سالگرہ کا کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو مبارکباد دی گئی اور صدر زرداری کے درازی عمر کے لئے دعا کی گئی اس موقعہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار محمد مراد بھٹو نے کہا کہ صدر آصف زرداری محترمہ بینظیر بھٹو کی شھادت کے بعد پارٹی اور ورکرز کا سھارا بنا اور پاکستان کھپی کا نعرا لگا کر پاکستان کو ٹوٹنے سے بچایا اور انہوں نے 18 ترمیم کے ذریعہ صوبوں کو خودمختار بنایا مرد حر اور مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری ھم کارکنان کے دل کی دھڑکن ھے، اور ان شاءاللہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیر اعظم بنائے گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *