Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر نجی ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور فوری اقدامات کرتے ہوئے آگ کو قابو میں کرلیا۔ فائر فائٹرز کی بروقت کارروائی کے باعث ہوٹل کی دیگر املاک اور اطراف میں موجود آبادی کو محفوظ رکھا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ مالی نقصان بھی محدود بتایا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر فائر سروسز عبد الحق خان اچکزئی نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری رسپانس دے کر صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچایا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *