Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادبل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکباد

سانحۂ زیارت، آج 17 جولائی کو کوئٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی، کاشف حیدری

شہداء کے لواحقین کے مطالبات انصاف، امن اور عوام کے تحفظ سے متعلق ہیں، انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، متاثرہ خاندانوں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں، ترجمان
جمعہ کو کوئٹہ بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی، تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہیں گی، تاجر برادری ہڑتال کو کامیاب بنائے، بیان
کوئٹہ ( ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی اور دھرنا کمیٹی کے جائز مطالبات کے حق میں 17 جولائی بروز جمعہ کو کوئٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی، جس کے دوران تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہیں گی۔ یہ بات انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ سانحۂ زیارت نے پورے بلوچستان کو غمزدہ کر دیا ہے، جبکہ شہداء کے لواحقین کے مطالبات انصاف، امن اور عوام کے تحفظ سے متعلق ہیں، جنہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ زیارت سمیت بلوچستان بھر میں پائیدار امن قائم کیا جائے، شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور سانحے کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر متاثرہ خاندانوں کو فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ کاشف حیدری نے بلوچستان بھر کی تاجر برادری سے اپیل کی کہ وہ 17 جولائی کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال میں بھرپور انداز میں شریک ہو کر اپنے کاروباری مراکز بند رکھیں اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی، امن کے قیام اور بلوچستان کے عوام کے جائز مطالبات کی حمایت کا عملی ثبوت دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *