Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

بلوچستان میں پہلی بار ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف، عمل ڈیجیٹلائز کر دیا گیا

حکومت بلوچستان نے صوبے میں پہلی بار ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ کے اجرائکا پورا عمل جدید، شفاف اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے انجام دیا جائے گا معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر اس اہم اصلاحاتی منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ بلوچستان نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے تعاون سے انٹیگریٹڈ ڈومیسائل مینجمنٹ سسٹم (IDMS) کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے شاہد رند نے کہا کہ نظام مکمل طور پر فعال ہونے کے بعد بلوچستان کے شہری پاکستان بھر میں کسی بھی نادرا سینٹر، ڈپٹی کمشنر آفس یا Pak-ID پلیٹ فارم کے ذریعے ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ اس اقدام سے عوام کو غیر ضروری مشکلات، تاخیر، مڈل مین کے کردار اور جعلی سرٹیفکیٹس کے اجراءجیسے مسائل سے نجات ملے گی انہوں نے کہا کہ یہ جدید نظام شہریوں کے ڈیٹا کی درستگی، تحفظ اور آسان رسائی کو یقینی بنائے گا، جبکہ سرکاری محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تصدیق کے قابل، محفوظ اور صوبہ بھر پر مشتمل مربوط ڈیٹا بیس بھی فراہم کرے گا، جس سے انتظامی امور اور سیکیورٹی نظام مزید مو¿ثر ہوگا شاہد رند نے کہا کہ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان عوامی خدمات کو ڈیجیٹل، شفاف اور آسان بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، اور ای-ڈومیسائل و ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم اسی وژن کی ایک اہم کڑی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *