Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

امن و اُخوت وقت کی اشد پکار ہے، اے کے میڈیاءٹیم پاکستان

امن و اُخوت وقت کی اشد پکار ہے، اے کے میڈیاءٹیم پاکستان

بلوچستان میں بھائی چارے کے فروغ کا عزم کو یقینی بنائیں۔میڈیاءٹیم

معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت

گلستان(اچکزئی ہاؤس گلستان)تعمیر و ترقی کا مشترکہ سفر پرامن اور مستحکم بلوچستان کے لیے یکجہتی
اور اے کے میڈیاء ٹیم پاکستان بلوچستان کی دھرتی پر امن، بھائی چارے اور انسانی ہمدردی کے جذبوں کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ہم حالیہ ناخوشگوار واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنجیدہ ہیں اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔انسانی جان کا نقصان کسی بھی معاشرے کے لیے سب سے بڑا المیہ ہے اور اس کٹھن گھڑی میں ہم غمزدہ پسماندگان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔بلوچستان کے غیور اور باصلاحیت عوام نے ہمیشہ اپنی روایتی مہمان نوازی، غیرت، ملنساری اور حب الوطنی سے ملکی تاریخ کو رونق بخشی ہے۔موجودہ حالات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ہم سب مل کر نفرتوں کو مٹائیں اور امن و آشتی کے نئے دور کا آغاز کریں۔پرامن بقائے باہمی اور آپس کا بھائی چارہ ہی وہ واحد راستہ ہے جو ہمیں ایک روشن، خوشحال اور مستحکم مستقبل کی طرف لے جا سکتا ہے۔اے کے میڈیاء ٹیم تمام طبقات سے اپیل کرتی ہے کہ وہ افواہوں اور منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے مثبت صحافت کا ساتھ دیں۔میڈیاء کا اصل مقصد معاشرے میں جوڑ پیدا کرنا ہے اور ہم بلوچستان کے چہرے پر امن، مسکراہٹ اور خوشحالی دیکھنے کے خواہاں ہیں۔دشواریاں عارضی ہیں لیکن امن، رواداری اور ملکی یکجہتی کے اصول ہمیشہ قائم رہنے والے ہیں جو ہمارے معاشرے کی اصل اساس ہیں۔ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنائے اور تمام پسماندگان کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *