Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاریبی وائی سی رہنما گل زادی کو قتل کیس میں عمر قید کی سزاکوئٹہ میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارنیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگیوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانیدہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کارروائیاں جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹیاوستامحمد میں پولیس کی بڑی کارروائی، جوا کے اڈے پر چھاپہ، متعدد جواری گرفتارجے یو آئی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگامحکمہ صحت بلوچستان اور یونیورسٹی آف اوسلو کے درمیان ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطبااختیار خواتین، روشن مستقبلمسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاریبی وائی سی رہنما گل زادی کو قتل کیس میں عمر قید کی سزاکوئٹہ میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارنیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگیوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانیدہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کارروائیاں جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹیاوستامحمد میں پولیس کی بڑی کارروائی، جوا کے اڈے پر چھاپہ، متعدد جواری گرفتارجے یو آئی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگامحکمہ صحت بلوچستان اور یونیورسٹی آف اوسلو کے درمیان ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطبااختیار خواتین، روشن مستقبل

مچھلی کے تالاب کے تنازع پر تصادم، ایک شخص قتل، 7 زخمی

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو)
نوڈیرو کے قریب کچے کے علاقے میں میربحر برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، 1 شخص قتل، 7 زخمی ،تفصیل کے مطابق
نوڈیرو کے قریب کچے کے علاقے کیٹی ممتاز تھانے کی حدود میں میربحر برادری کے دو گروپوں کے درمیان مچھلی کے تالاب کے ٹھیکے کے معاملے پر تصادم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق میربحر برادری کے دونوں گروپوں نے ڈنڈوں، کلہاڑیوں اور سروٹوں سے ایک دوسرے پر حملہ کردیا جس باعث ایک پیرسن شخص شخص اللہ جڑیو ولد سجن میربحر موقع پر ہی قتل ہو گیا جبکہ دونوں میربحر گروپوں کی کے 7 افراد زخمی ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی کیٹی ممتاز پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتول کے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔ کیٹی ممتاز پولیس کے مطابق جھگڑا مچھلی کے تالاب کے ٹھیکے کے تنازعے پر ہوا۔ مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم گورنمنٹ اسپتال نوڈیرو میں کروا کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *