Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی۔

وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 4 جولائی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کردیا ہے۔ پاکستانیخبریں

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کم کردیے گئے ہیں، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ قیمت 299 روپے 50 پیسے فی لیٹر تھی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر سے کم کرکے 309 روپے 50 پیسے کردی ہے۔

یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تبدیلی نہیں کی تھی اور فی لیٹر قیمت بالترتیب 299 روپے 50 پیسے اور 311 روپے 47 پیسے برقرار رکھی تھی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *