Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد

کوئٹہ سریاب روڈ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، بلوچستان بھر میں کاروباری مراکز بند

بلوچستان بھر کی طرح کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز، بازار اور دکانیں بند رہیں۔

ہڑتال کے دوران سریاب روڈ، ہزار گنجی، بروری روڈ، قمبرانی روڈ اور شہر کے دیگر تجارتی علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں جبکہ ٹریفک کی روانی بھی معمول سے کم دیکھی گئی۔

تاجروں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ہڑتال کی کال پر کاروباری برادری نے بھرپور تعاون کرتے ہوئے دکانیں بند رکھیں۔ ہڑتال کے باعث روزمرہ خرید و فروخت متاثر ہوئی جبکہ شہریوں کو بھی مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مظاہرین اور تاجر رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور متعلقہ حکام عوامی تحفظات دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

دوسری جانب امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے اضافی انتظامات کیے گئے تھے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *