Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

فارم 47 کی پیداوار حکومت بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار میں مصروف ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق


جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، حاجی بشیراحمد کاکڑ، شیخ مولانا عبدالاحد، حافظ دوست محمد مینگل، مولانا محمد سلیمان، مولانا حفیظ اللہ، مولانا بصیراحمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، عبدالصمد حقیار، مفتی ابوبکر اور مفتی رشیداحمد حقانی نے کہا ہے کہ عوام پر مسلط فارم 47 کی پیداوار حکومت صوبے کے وسائل کو بے دریغ لوٹنے میں مصروف ہے۔ بلوچستان کے عوام کے حقیقی نمائندوں کو دیوار سے لگاکر ایسے عناصر کو اقتدار سونپا گیا ہے جو میر جعفر اور میر صادق کے کردار کی یاد تازہ کرتے ہوئے قومی امانتوں اور عوامی حقوق کا سودا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقتدار پر قابض چہروں نے ہمیشہ بعض قوتوں کی خوشنودی اور ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر قومی مفادات، نظریاتی اصولوں اور عوامی امنگوں کو قربان کیا ہے جس کے نتیجے میں بلوچستان پسماندگی بے روزگاری اور احساسِ محرومی کا شکار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے حقوق، وسائل اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے صفِ اول کا کردار ادا کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی ہر جمہوری آئینی اور سیاسی فورم پر صوبے کے حقوق کی توانا آواز بلند کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے اور اس حق پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *