Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

عوام کو پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے،انجنئیر ندیم پانیزئی


پشین (۔۔۔۔۔۔۔) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کا اہم اجلاس ایکسین انجنیئر ندیم پانیزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں محکمے کے افسران اور عملے کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی شکایات کے ازالے، محکمے کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔اجلاس میں شریک افسران نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی، نکاسیٔ آب کے منصوبوں اور جاری ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری پی ایچ ای ہاشم غلزئی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ ان کی قیادت میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں اصلاحات، شفافیت اور کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایکسین انجنیئر ندیم پانیزئی نے کہا کہ محکمہ عوامی خدمت کے جذبے سے کام کر رہا ہے اور افسران و عملے کی بھرپور محنت کی بدولت محکمے کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کے حل، ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل اور محکمانہ شفافیت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *