Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدمسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فرید

جی ایم کے الیکٹرک حب رضا حسین میمن کی عوام دوست خدمات کو خراجِ تحسین

حب(نمائندہ خصوصی)حب شہر بھر کے مختلف فیڈر میں آئے روز فنی خرابی کے باعث عوام تکلیف سے دو چار ہوا کرتا تھا عوامی حلقوں اور باالخصوص معزز صحافی حضرات کی جانب سے کے الیکٹرک حب جی ایم رضا حسین میمن کو مسائل حل کے متعلق انہیں آئے روز گزارش اور نشاندہی پر انہوں نے حب عوام کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے احسن اقدام کی بدولت اور کاوشوں سے حب شہر میں کے الیکٹرک کمپلیئن 100% سے اب 10% تک ہوگیا

حب کے الیکٹرک جی ایم رضا حسین میمن نے جب سے انہوں نے عہدے کا نصب سنبھالا ہے تب سے عوامی مسائل حل کیلئے دن رات کوششاں ہیں حب شہر عوام کو بجلی کی فراہمی کی مسلسل کاوشوں اور عوام دوست احسن اقدام سے حب شہر بھر کے صارفین، تاجر برادری اور حب شہر میں قائم تمام مختلف صنعت اور گڈانی شپ بریکنگ یارڈ سمیت ماربل صنعت میں مسلسل بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے کے الیکٹرک جی ایم رضا حسین میمن کی عوام دوست اقدام اور پالیسیوں اور خدمات سے بہت کم وقت میں حب شہر عوامی حلقوں کے انہوں نے دل جیت لئے ہیں حب شہر کے عوامی حلقوں قائم تمام صنعت کار مالکان کی جانب انکے احسن اقدام، پالیسوں اور خدمات کی قابل تعریف کی گئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *