Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان5 اگست 2019 بھارتی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیدال خان ناصرخضدار واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، نواب ثناء اللہ زہری کے گھر چھاپے کا مطالبہ، وزراء کا واک آؤٹملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے،محمود خان اچکزئیتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان مظاہرہکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیلصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان5 اگست 2019 بھارتی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیدال خان ناصرخضدار واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، نواب ثناء اللہ زہری کے گھر چھاپے کا مطالبہ، وزراء کا واک آؤٹملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی ہی تمام بحرانوں کا واحد حل ہے،محمود خان اچکزئیتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان مظاہرہکَیس لاہور میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع پر سیمینار، ماہرین نے جنگ کے نئے محاذوں کا جائزہ لیاکشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی، میر شعیب نوشیروانیمسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے، نسیم الرحمن ملاخیل

مزدوروں کی محنت ہمارے معاشرے کی بنیاد ہے،فرح شاہ

مزدوروں کی محنت ہمارے معاشرے کی بنیاد ہے،فرح شاہ

مزدوروں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہوں۔معروف بزنس وومن کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و بزنس وومن فرح شاہ نے کہا کہ یکم مئی، یومِ مزدور پر ہم اپنے محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کی محنت ہمارے معاشرے کی بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ یومِ مزدور محض ایک چھٹی کا دن نہیں، بلکہ ان ہاتھوں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا نام ہے جو تپتی دھوپ اور سخت موسموں میں بھی پاکستان کی ترقی کا پہیہ رواں رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک مزدور کی محنت، دیانت اور اس کا پسینہ ہی کسی بھی قوم کی معیشت کی بنیاد ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشرے کی خوشحالی ان محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی خدمات کے اعتراف میں پوشیدہ ہے۔معروف سیاسی و بزنس وومن فرح شاہ نے یوم مزدور کے موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ آئیے عہد کریں کہ ہم نہ صرف مزدوروں کی محنت کی قدر کریں گے بلکہ انہیں وہ مقام اور احترام بھی دیں گے جس کے وہ حقیقی حقدار ہیں، کیونکہ کسی بھی ریاست کا اصل سرمایہ اس کے محنتی انسان ہوتے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *