Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

سنجاوی کے اسکول مسائل جلد حل کیے جائیں گے،حاجی نور محمد دمڑ

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑاور ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع زیارت کے صدر محمد نور دمڑ کی دعوت پر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سمالن، سنجاوی کا دورہ کیا۔
اس موقع پرچیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی خان محمد دمڑ، اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی شیر شاہ غلزئی، ایکسین روڈزصغیر احمد، ایکسین سی اینڈ ڈبلیو عرفان اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد صدیق فوکل پرسن ہرنائی حاجی بازمحمد دمڑ، فوکل پرسن زیارت محمد حاجی راز محمد دمڑ، سابق ڈسٹرکٹ نائب ناظم مومن شاہ دمڑ، چیئرمین بائع خان دمڑ، چیئرمین عبدالحلیم دمڑ، قبائلی رہنما ملک آیاز دمڑ، حاجی جان دمڑ اور بی ای ایف کے فیض اللہ خلجی بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے۔دورے کے دوران گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد نور دمڑ اور ہیڈ ماسٹر محمد یوسف دمڑ نے صوبائی وزیر کو اسکول کی عمارت کے حوالے سے درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ اسکول کی عمارت انتہائی خستہ حال ہو چکی ہے اور طلبہ کے لیے مناسب بیٹھنے کی گنجائش موجود نہیں۔ اس لیے خستہ حال کمروں کی ازسرنو تعمیر، اضافی کلاس رومز، ٹائلٹ بلاک اور اسکول کی توسیع کی فوری ضرورت ہے۔
صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ نے مسائل کے حل کے لیے ایکسین بی اینڈ آر کو فوری طور پر پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت جاری کی اور آئندہ پی ایس ڈی پی میں فنڈز مختص کرنے کا اعلان کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *