Banner

وزیر اعظم پاکستان کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔

ایکس پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں دلیر اور دانشمندانہ سفارتی کوششوں کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اُمید ظاہر کی کہ لبنان مین ہونے والی جنگ بندی پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتا ہے اور خطے میں دیرپا امن کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

وزیر اعظم پاکستان کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us