Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیکرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فراراغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ حملہ آور ہلاکنوجوان تاریخ سے روشنی اور ثقافت سے شناخت حاصل کریں، گورنر بلوچستانپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیکرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فراراغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ حملہ آور ہلاکنوجوان تاریخ سے روشنی اور ثقافت سے شناخت حاصل کریں، گورنر بلوچستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کے رجحان کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔

مارکیٹ کھلتے ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4,795 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس گر کر ایک لاکھ 62 ہزار 396 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

بعد ازاں مندی کا دباؤ مزید بڑھ گیا اور انڈیکس میں بتدریج 4,943 اور پھر 5,433 پوائنٹس تک کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں مارکیٹ مزید گر کر ایک لاکھ 61 ہزار 757 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا تھا، جب انڈیکس نے 166 ہزار اور 167 ہزار پوائنٹس کی دو اہم سطحیں عبور کی تھیں، جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا تھا۔

اس سے قبل عالمی سطح پر امریکا ایران جنگ بندی مذاکرات سے متعلق مثبت توقعات، خطے میں کشیدگی میں کمی اور خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے باعث ایشیائی مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان رہا تھا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *