Banner

پولیو کے خاتمے کیلئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے،ڈاکٹر علی خان مگسی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پولیو مہم NiDاپریل 2026 کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیشن کے متعلق ڈی ایچ او آفس گنداواہ میں منعقد ہوا۔جس میں ڈی ایچ او جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی ،ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ممتاز حسین مگسی،ڈی ایچ او آفس گنداواہ کے سپرینٹنڈنٹ محمد انور مگسی ،کمیونیٹی کمنیکیشن آفیسر خاور ندیم انصاری ،عصمت اللہ گھوٹیہ و دیگر موجود تھے اس موقع پر ڈی ایچ او جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی نے پولیو آگاہی سیشن کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے ہر دو قطرے بچے کو پلانا لازمی ہے تاکہ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں اور پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ ہو۔انھوں نے کہا کہ تمام پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے چھوٹے بچوں کو پلائیں کوئی بچہ بھی نہ رہ جائے کوتاہی یا غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی

پولیو کے خاتمے کیلئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے،ڈاکٹر علی خان مگسی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us