Banner

سعودی عرب کی جانب سےگوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر ریفائنری لگانے کا منصوبہ ہے۔

پاکستانی کمپنیوں میں پی ایس او، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہیں، ان کمپنیوں کی منصوبے میں40 سے45 فیصد تک شراکت کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ آئل ریفائنری کی یومیہ پیداواری صلاحیت 4 لاکھ بیرل تک ہو سکتی ہے جبکہ منصوبے کو20 سالہ ٹیکس چھوٹ دیے جانے کی تجویز ہے۔

سعودی عرب کی جانب سےگوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us