Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہکوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہ

نوڈیرو کے قریب سیاہ کاری الزام پر خاتون و امام قتل

نوڈیرو کے قریب سیاہ کاری الزام پر خاتون و امام قتل
گاؤں ڈاتر ڈنو آگانی میں مسلحہ افراد نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے 20 سالہ سائرہ آگانی کو قتل کردیا،جبکہ
سیاہ کاری کا الزام میں مسجد کے امام حفیظ کھوڑو کو بھی قتل کر دیا گیا ہے،اطلاع پر کیٹی ممتاز تھانہ کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں کو نوڈیرو ہسپتال پہنچایا ،علحدہ علحدہ پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد پولیس نے نعشیں ورثا کے حوالے کردیں ،دوسری جانب کیٹی ممتاز تھانہ کی پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ سیاہ کاری الزام میں پیش آیا ہے دیگر تفتیش کی جارہی ہے تمام جلد ملزمان کو قانون کے گرفت میں لائینگے ۔۔۔۔۔۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *