Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوات: کبل تھانے کے قریب دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہپیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے‘بخت محمد کاکڑکوئٹہ شدید گرمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب میں مبتلا، شہری مشکلات کا شکارانجمن تاجران بلوچستان کا 7 اور 8 اگست کو کوئٹہ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلانآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریمکران کی سیاست: کارکردگی اور عوامی توقعاتہنہ اوڑک ولی تنگی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، احتجاج کے باعث شاہراہ بندخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاسوات: کبل تھانے کے قریب دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہپیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے‘بخت محمد کاکڑکوئٹہ شدید گرمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب میں مبتلا، شہری مشکلات کا شکارانجمن تاجران بلوچستان کا 7 اور 8 اگست کو کوئٹہ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلانآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریمکران کی سیاست: کارکردگی اور عوامی توقعاتہنہ اوڑک ولی تنگی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، احتجاج کے باعث شاہراہ بندخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیا

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ
کراچی سے دبئی دوحہ ابوظہبی بحرین دمام کی 27 پروازیں منسوخ کی گئیں

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث کئی ملکوں کی فضائی حدود مسلسل بند اور فلائٹ اپریشن متاثر ہے، پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

صرف دبئی، ابوظہبی، شارجہ کیلئے آج 57 پروازیں آپریٹ کی جارہی تھیں، کراچی سے دبئی دوحہ ابوظہبی بحرین دمام کی 27 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

لاہور سے 16، اسلام آباد 22، پشاور 10، ملتان 7، فیصل آباد 4 اور سیالکوٹ سے 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

ہفتے کو کراچی لاہور اسلام اباد ملتان پشاور سیالکوٹ فیصل اباد سے مشرق وسطی کی 42 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

ملتان سے شارجہ کی پرواز جی 9559 روانہ ہوئی تو دبئی ایئرپورٹ پر دھماکے کے باعث پرواز کو واپس ملتان اتار لیا گیا تاہم صورتحال نارمل ہونے پر پرواز روانہ ہوئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *