Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

انجمن اخبارفروشاں کے عہدیداروں کی ڈائریکٹرجنرل بلوچستان عسکر خان سے ملاقات

ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ حکومت بلوچستان عسکر خان سے انجمن فلاح و بہبود اخبار فروشاں بلوچستان کے عہدیداروں نے ملاقات کی اورانہیں ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی۔ وفد نے سابق ڈی جی پی آر محمد نورکھیتران کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلقات عامہ نے ہمیشہ اخبارفروشوں کے ساتھ تعاون کیا ہے امید ہے کہ تعاون کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔انجمن فلاح و بہبود اخبارفروشاں کے عہدیداروں نے کہا کہ اخبارفروشوں کے اہم مسائل میں بہبود فنڈز میں اضافہ، اخبار مارکیٹ کی سالانہ گرانٹ جاری کرنا، رہائشی اسکیم، اخبارمارکیٹ کی مرمت،میزان چوک اور پرنس روڈ کے بکسٹالز کو وعدے کے مطابق متبادل جگہ کی فراہمی شامل ہے اس بار وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی سمیت دیگر متعلقہ حکام کی بار بار توجہ دلائی گئی مگر مسائل حل نہیں ہوئے۔ ڈائریکٹرتعلقات عامہ عسکرخان نے انجمن فلاح و بہبود اخبارفروشاں بلوچستان کے عہدیداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے اجتماعی مسائل حل کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *