Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

بازار میں تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن سے ٹریفک کی روانی بہتر اور عوام کو سہولت میسر آئی ہے، سردار محمد آصف خان سرگڑھ

مسلم باغ: چیئرمین میونسپل کمیٹی سردار محمد آصف خان سرگڑھ کی اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے اہم ملاقات

مسلم باغ (ب ر) چیئرمین میونسپل کمیٹی مسلم باغ سردار محمد آصف خان سرگڑھ نے آج اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات میں بازار میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن اور شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی سردار محمد آصف خان سرگڑھ نے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کی جانب سے بازار میں تجاوزات کے خلاف کئے گئے کامیاب آپریشن پر دادِ تحسین پیش کی اور کہا کہ تجاوزات کے خاتمے سے بازار میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی ہے اور عوام کو آمدورفت میں سہولت میسر آئی ہے۔

سردار محمد آصف خان سرگڑھ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی مسلم باغ، ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہے، شہر کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور ترقیاتی کاموں میں ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

آخر میں اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے چیئرمین کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *