Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طےبلوچستان اسمبلی میں آج سرداری نظام کے خاتمے کی اہم قرارداد پیش کی جائے گیاکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختمتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلپیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طےبلوچستان اسمبلی میں آج سرداری نظام کے خاتمے کی اہم قرارداد پیش کی جائے گیاکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختمتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیل

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان اہم اجلاس طے پا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ اس رابطے کے دوران پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے حل کے لیے دونوں جانب کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس پر اتفاق کیا گیا۔

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق حکومتی اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس 23 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی جلد ملاقات کی تاریخ بھی حتمی کی جائے گی۔

لیاقت بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ 23 اکتوبر کو پیٹرول لیوی ٹیکس کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کو حقیقی ریلیف کی فراہمی اور معاشی پہیہ چلانے کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات اور پُرامن احتجاج کا عمل ساتھ ساتھ جاری رہے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *