Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طےبلوچستان اسمبلی میں آج سرداری نظام کے خاتمے کی اہم قرارداد پیش کی جائے گیاکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختمتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلپیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طےبلوچستان اسمبلی میں آج سرداری نظام کے خاتمے کی اہم قرارداد پیش کی جائے گیاکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختمتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیل

اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ملازمین کے لیے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختم

اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے ایک اہم اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سالانہ جی پی فنڈ سلپ کی شرط ختم کر دی ہے۔

بلوچستان اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کی جانب سے جاری کردہ رسمی اعلامیے کے مطابق، مالی سال 26-2025 کے لیے جی پی فنڈ کا نیا ریٹ SAP سسٹم کے ذریعے ملازمین کے لیے لاگو کر دیا گیا ہے۔ اس نئے نظام کے بعد اب تمام سرکاری ملازمین کو بلاوجہ سالانہ جی پی فنڈ سلپ بنوانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

اعلامیے میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ سالانہ جی پی فنڈ سلپ صرف اسی صورت میں جاری کی جائے گی جب کسی ملازم نے ایڈوانس جی پی فنڈ حاصل کرنا ہو یا فائنل جی پی فنڈ کی رقم نکلوانا مقصود ہو۔ نیز، ایڈوانس یا فائنل جی پی فنڈ نکالنے کی رقم کا اندراج اب روایتی لیجر میں درج نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے نئے ڈیجیٹل طریقہ کار کے تحت ہی پروسیس کیا جائے گا۔

اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے اس اقدام کو سرکاری ملازمین کے لیے ایک بڑا ریلیف اور دفاتر کے چکروں سے نجات کا بہترین ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *