Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

شدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوباٸی امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سنئیرنائب امیرمولانا محمد احمد حقانی ناٸب امیر مولانا شاہ محمد مفتی رحمت اللہ خلجی، مولانا رحمت اللہ حقانی مولا عبدالغفور کرخی نے کہا بلوچستان میں شدید سردی کے موسم میں گیس لوڈشیڈنگ المناک حوادث اور اموات کا باعث بنے گا جس کازمہ دار گورنر اور گیس انتظامیہ ہے بلوچستان میں درجہ حرارت منفی سینٹی گریڈ تک گرنے کے ساتھ ہی برفانی ہوائیں اور شدید سردی کےلہر میں گیس لوڈشیڈنگ عوام کے لیے بقا کا مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی عدم فراہمی کے باعث شہری مہنگے داموں ایل پی جی (LPG) سلنڈر یا کوئلہ استعمال کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اور بالائی بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کی پیشِ نظر 24گھنٹے گیس کی مسلسل سپلائی یقینی بنائی جائے اور ہر قسم کی لوڈشیڈنگ فوری ختم کیا جائے۔ عوام کو احتجاج اور سڑکوں بند کرنےپر مجبور نہ کرے انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت اور عدالتِ عالیہ سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے تاکہ شدید سردی کے موسم میں کسی بڑے انسانی اور طبی سانحے سے بچا جا سکے انہوں نے کہا کہ اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ کیا گیا تو جمعیت نظریاتی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مشترکہ احتجاجی لاٸحہ عمل طے کرینگی گیس کمپنیوں کی بے حسی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا جاٸیگا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *