Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

مسلم لیگ ق تحصیل نشتر لاہور کے نومنتخب عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر ) صدر مسلم لیگ تحصیل نشتر لاہور افتخارنتھی کی قیادت میں تحصیل نشتر کے نامزد عہدے داروں کی صدر مسلم لیگ لاہور میاں وحید سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات میاں وحید نے نامزد عہدے داروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے صدر مسلم لیگ تحصیل نشتر افتخار نتھی کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری ہو چکا تھا جبکہ نو منتخب عہدے داروں میں سینئر نائب صدر محمد قدیر انجم نائب صدر 1 ڈاکٹر خالد محمود شراوت ، نائب صدر 2 محمد حیات ماگرے نائب صدر 3 محمد ممتاز نائب صدر 4 عائشہ افتخار نتھی جنرل سیکرٹری میاں افتخار احمد ، ایڈیشنل سیکرٹری محمد شاہد ایڈوکیٹ ، انفارمیشن سیکرٹری شہزاد احمد جوائنٹ سیکرٹری ارباز بھٹہ یوتھ کوارڈینیٹر محمد احمد ایڈوکیٹ میڈیا کوارڈینیٹر محمد چشتی میواتی شامل ہیں صدر مسلم لیگ لاہور میاں وحید نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے اس موقع پر محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق لیبرونگ پنجاب ۔ پرویز مائیکل صدر مسلم لیگ منیارٹی ونگ پنجاب۔چوہدری ریاست کھوکھر جنرل سیکرٹری منیارٹی ونگ پنجاب۔ محترمہ بسم اللہ زاہد۔پروفیسر اسماء حسن۔زاہدہ پروین موجود تھے اس موقع پر صدر لاہور میاں وحید احمد نے نو منتخب عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ لاہور میاں وحید نے کہا ہے کہ تحصیل نشتر کے نامزد عہدے داروں کے نوٹیفکیشن جاری کروانے پر صدر مسلم لیگ تحصیل نشتر لاہور افتخار نتھی اور نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ہم وفاقی اور صوبائی حکومت کے اتحادی ہیں مسلم لیگ ق خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے عوامی اور کارکنوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدے دار صدر مسلم لیگ تحصیل نشتر افتخارنتھی کی قیادت میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے اس موقع پر صدر مسلم لیگ تحصیل نشتر افتخار نتھی میو نے نامزد عہدے داروں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے پر صدر مسلم لیگ لاہور میاں وحید کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء اللہ پارٹی قیادت کی پالیسی کے مطابق تحصیل نشتر میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے ہم اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *