Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

خیرودیرو روڈ پر ڈکیتی کی واردات، یوسی وائس چیئرمین سمیت دو افراد لٹ گئے

نوڈیرو (رپورٹ :عابد بھٹو) خیرودیرو روڈ پر ڈکیتی کی واردات، یوسی وائس چیئرمین سمیت دو افراد لٹ گئے نوڈیرو کے نزدیک خیرودیرو روڈ پر امن و امان کی صورتحال بدستور خراب، ٹھل گاؤں کے قریب لاشاری تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی بڑی واردات کر ڈالی۔ یوسی لاشاری کے وائیس چیئرمین پ پ رھنما وڈیروں نظیر احمد تنیو اور دیدار احمد لاشاری اپنے کام کے سلسلے میں گائوں سے خیرودیرو جا رہے تھے کہ ٹھل گاؤں کے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے انہیں اسلحے کے زور پر روک لیا۔
ڈاکوؤں نے دونوں کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے: دو قیمتی ٹچ موبائل فون ،ہزاروں روپے نقدی، دیگر قیمتی سامان چھین کر باآسانی فرار ہوگئے۔ متاثرین نے فوری طور پر لاشاری تھانے پر واقعہ کی اطلاع دی گئی پولیس نے پہنچ کر واقعے کے تفصیلات لیئے اور ڈاکوؤں کا سرکاری (پیری) اور دیہاتیوں کی مدد سے پیچھا کرکے ایک گائوں کورکانی پر چھاپہ لگایا گیا پر ڈاکو پہلے وہاں سے فرار ہو جانے میں کامیاب ہوگئے ۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے پ پ رھنما نظیر تنیو کا کہنا تھا کہ خیرودیرو ،لاشاری روڈ پر چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں، پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اور مجھ سے چھینا گیا سامان پولیس رکور نہیں کروا رھے اور جوابدار روزانہ موت مار دھمکیاں دی رھے ھیں۔اس سلسلے میں علاقے کے معززین اور سیاسی و سماجی حلقوں نے ایس ایس پی لاڑکانہ اور اے ایس پی رتودیرو، نوڈیرو سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، چھینا گیا سامان برآمد کرایا جائے اور ملزمان کو گرفتار کرکے علاقے میں امن و امان قائم کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *