Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

حب میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش ناکام، اسسٹنٹ کمشنر کا فوری ایکشن، کام بند کرا دیا گیا

حب نمائندہ خصوصی

عوامی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کا سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش کے خلاف فوری کارروائی کی۔

تفصیلات کے مطابق

حب شہر عوامی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کا دارو ہوٹل کے قریب واقع قبرستان کے نزدیک سرکاری اراضی پر تعمیرات کی غرض سے جھاڑیوں کی صفائی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ شخص کے خلاف کارروائی کی اور کام فوری طور پر بند کروا دیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اراضیات پر قبضہ کرنے یا کسی بھی قسم کی تعمیرات کی کسی شخص کو اجازت نہیں دی جائے گی سرکاری زمینوں کا تحفظ انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے ریونیو اسٹاف کو بھی سختی سے ہدایت کی کہ اپنی حدود میں سرکاری اراضیات کی مسلسل نگرانی کریں اور جہاں کہیں بھی سرکاری زمین پر قبضے یا غیر قانونی تعمیرات کی کوشش سامنے آئے، اس کی فوری نشاندہی کرتے ہوئے مکمل رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر حب کے دفتر میں پیش کریں، تاکہ بروقت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *