Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریکوئٹہ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل پیش کردیے، ڈپٹی کمشنر کے فوری احکاماتبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 35 مراکز پر جرمانے، 47 کو اصلاحی نوٹس، دودھ میں پانی اور پاؤڈر کی ملاوٹ بھی پکڑی گئیدکی انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی بحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، ولی محمد نورزئیبلوچستان کے کلاس فور ملازمین کی ون اسٹیپ ہائر اپ گریڈیشن منظورمہر النساء جمالی کی کتاب ’’قصہ ایک باندی کا‘‘ایک ادبی اور سماجی احساس کی داستانسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریکوئٹہ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل پیش کردیے، ڈپٹی کمشنر کے فوری احکاماتبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 35 مراکز پر جرمانے، 47 کو اصلاحی نوٹس، دودھ میں پانی اور پاؤڈر کی ملاوٹ بھی پکڑی گئیدکی انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی بحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، ولی محمد نورزئیبلوچستان کے کلاس فور ملازمین کی ون اسٹیپ ہائر اپ گریڈیشن منظورمہر النساء جمالی کی کتاب ’’قصہ ایک باندی کا‘‘ایک ادبی اور سماجی احساس کی داستان

حب میں سیوریج منصوبے کی راہ میں حائل تجاوزات ختم، بلوچ آباد چڑائی میں ترقیاتی کام دوبارہ شروع

حب نمائندہ خصوصی

ڈپٹی کمشنر حب جمعداد خان مندوخیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کا ماسٹر پلان کے تحت سیوریج لائن کے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف فوری ایکشن لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق

اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کا ماسٹر پلان کے تحت سیوریج لائن کے ترقیاتی کاموں میں بلوچ آباد چڑائی کی گلی کے اندر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں ختم کروا دیا، جس کے بعد ترقیاتی کام دوبارہ بحال کر دیے گئے بلوچ آباد چڑائی میں سیوریج لائن کی تعمیر کے دوران گلی کے اندر تجاوزات کے باعث ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی تھی موقع پر صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تجاوزات ختم کروائی حب انتظامیہ کی کارروائی کے نتیجے میں گلی کے اندر قائم رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹا دی گئیں، جس کے بعد سیوریج لائن کا ترقیاتی کام دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب نے کہا کہ عوامی مفاد کے ترقیاتی منصوبوں میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی اور تجاوزات کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *