Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہریباقی مطالبات چھوڑ کر دہشت گردی پر بات کریں، رانا ثنااللہ کی اپوزیشن کو دعوتحب میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش ناکام، اسسٹنٹ کمشنر کا فوری ایکشن، کام بند کرا دیا گیاحب میں سیوریج منصوبے کی راہ میں حائل تجاوزات ختم، بلوچ آباد چڑائی میں ترقیاتی کام دوبارہ شروعلورالائی میں مبینہ آئس فیکٹری پکڑی گئی، پہاڑی علاقے سے بھاری مقدار میں کیمیکلز برآمد، ملزمان کی تلاش شروعلورالائی ڈویژن میں محکمہ صحت کی عارضی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویوز کا انعقادصرف بیانات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، مظلوم عوامی تحریکمحنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسینوالدین کی دیکھ بھال کیسے کریں؟میاں چنوں: جمهور ٹیکسٹائل میں مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں کا انکشاف، 35 کے قریب ورکرز مل سے باہرچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہریباقی مطالبات چھوڑ کر دہشت گردی پر بات کریں، رانا ثنااللہ کی اپوزیشن کو دعوتحب میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش ناکام، اسسٹنٹ کمشنر کا فوری ایکشن، کام بند کرا دیا گیاحب میں سیوریج منصوبے کی راہ میں حائل تجاوزات ختم، بلوچ آباد چڑائی میں ترقیاتی کام دوبارہ شروعلورالائی میں مبینہ آئس فیکٹری پکڑی گئی، پہاڑی علاقے سے بھاری مقدار میں کیمیکلز برآمد، ملزمان کی تلاش شروعلورالائی ڈویژن میں محکمہ صحت کی عارضی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویوز کا انعقادصرف بیانات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، مظلوم عوامی تحریکمحنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسینوالدین کی دیکھ بھال کیسے کریں؟میاں چنوں: جمهور ٹیکسٹائل میں مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں کا انکشاف، 35 کے قریب ورکرز مل سے باہر

کوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں

کوئٹہ کی ڈبل روڈ تین سال سے گندے پانی کے تالاب میں تبدیل، شہریوں کی مشکلات کون حل کرے گا؟

کوئٹہ (رپورٹ) کوئٹہ کی ڈبل روڈ پر گندا پانی جمع ہونے کے باعث سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق گندے پانی کا مسئلہ گزشتہ تین سال سے برقرار ہے، تاہم تاحال اس کا مستقل حل نہیں نکالا جا سکا۔ شہریوں نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کیا جائے تاکہ انہیں روزمرہ آمدورفت میں مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *