Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صرف بیانات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، مظلوم عوامی تحریکمحنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسینوالدین کی دیکھ بھال کیسے کریں؟میاں چنوں: جمهور ٹیکسٹائل میں مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں کا انکشاف، 35 کے قریب ورکرز مل سے باہرجرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبالبلوچستان کا فخر، تاریخ ساز شخصیت: ڈاکٹر سید معید احمد – بلوچستان کے پہلے نیوناٹولوجسٹیونیورسٹی آف اوکاڑہ کی دو سالہ ترقی کا اعتراف، ہائر ایجوکیشن منسٹر نے کارکردگی کو سراہاکوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیںمند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑےایران امریکا کشیدگی کے دوران عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کا اہم سفارتی قدمصرف بیانات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، مظلوم عوامی تحریکمحنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسینوالدین کی دیکھ بھال کیسے کریں؟میاں چنوں: جمهور ٹیکسٹائل میں مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں کا انکشاف، 35 کے قریب ورکرز مل سے باہرجرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبالبلوچستان کا فخر، تاریخ ساز شخصیت: ڈاکٹر سید معید احمد – بلوچستان کے پہلے نیوناٹولوجسٹیونیورسٹی آف اوکاڑہ کی دو سالہ ترقی کا اعتراف، ہائر ایجوکیشن منسٹر نے کارکردگی کو سراہاکوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیںمند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑےایران امریکا کشیدگی کے دوران عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کا اہم سفارتی قدم

مند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑے

مند (ہمارا بلوچستان نیوز) بلوچستان کے علاقے مند میں رکن بلوچستان اسمبلی اور مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے بھی پریس کانفرنس کے دوران واقعے کی تصدیق کردی۔

پولیس کے مطابق واقعہ مند کے علاقے بلوچ آباد میں پیش آیا، جہاں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر اورنگزیب مجید کو اپنے ساتھ لے گئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *