Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

جرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبال

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)
جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے لیے کے ساتھ کوئی رعائت نہیں کی جائیگی۔ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے چوبیس گھنٹے چوکس و تیار ہے۔ شہری پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ بروقت کارروائی کرکے معاشرے کو جرائم سے پاک بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جاسکیں ۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعمان اقبال ، ایس ایچ او تھانہ تخت محل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع پولیس کو دیں تاکہ قانون کے مطابق ان کے خلاف قانونی کاروائی ہوسکے ۔انہوں نے کہا کہ تھانہ کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں اور کسی بھی شہری کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ بلاجھجک ان سے رابطہ کرسکتا ہے۔ سائلین کی شکایات کو میرٹ پر سننا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرنا پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شہریوں کو چاہیے کہ وہ جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ بروقت اطلاع اور جرائم کی نشاندہی سے پولیس کو مؤثر کارروائی کرنے میں مدد ملتی ہے، اس لیے شہری ایک پُرامن اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کو اپنا قومی اور سماجی فریضہ سمجھیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *