Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

عدالت میں دورانِ سماعت وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کے دوران وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا، جس پر جسٹس خادم حسین سومرو نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق کمرہ عدالت میں سماعت جاری تھی کہ جسٹس خادم حسین سومرو کی نظر ایک وکیل پر پڑی جو سیلفیاں بنانے میں مصروف تھے۔ اس پر جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عدالت ہے اور یہاں عدالتی وقار اور نظم و ضبط کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

جج نے ریمارکس دیے کہ وکیل کو کم از کم عدالت کے تقدس اور ماحول کا احترام کرنا چاہیے۔

واقعے کے بعد وکیل نے جسٹس خادم حسین سومرو سے معذرت کرلی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *