Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سانحۂ کارساز کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار کوہیار خان ڈومکی

صوبائی وزیر صنعت و تجارت بلوچستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار کوہیار خان ڈومکی نے 18 اکتوبر 2007 کے سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ پاکستان کی تاریخ کا ایک دردناک باب ہے۔
انہوں نے کہا کہ سانحۂ کارساز میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جن کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
سردار کوہیار خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ شہداء کی جمہوری جدوجہد، عوامی حقوق کے تحفظ اور آئین کی بالادستی کے لیے دی گئی قربانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا تقاضا ہے کہ جمہوریت، امن اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کی جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *