Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کندھ کوٹ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کندھ کوٹ(نامہ نگار/عبدالرزاق آزاد) کندھ کوٹ زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل، علاقے میں خوف و ہراس، خونی تنازعات کو روکنے میں پولیس ناکام ہو گئی بے خود قتل وعام کا سلسلہ جاری ہے
تفصیلات کے مطابق؛ کندھ کوٹ کے قریب تھانہ درانی مہر کی حدود میں مہر برادری کے دو گروہوں میں زمین کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا جھگڑے کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی گولی لگنے سے بہار مہر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا پولیس نے مقتول کی لاش سول اسپتال منتقل کی جہاں سے ضروری قانونی کاغذی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور دونوں فریق مورچہ زون ہو گئے ضلع کندھ کوٹ میں خونی تنازعات کو روکنے میں پولیس مکمل ناکام ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اسلحہ کے زور پر قتل و غارت کا سلسلہ بے خوف جاری ہے واقعے میں ملوث قاتل تاحال گرفتار نہیں ہو سکے اور نہ ہی مذکورہ واقعہ کا مقدمہ درج ہو سکا ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *