Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کندھکوٹ میں سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت، پیپلز پارٹی کی تقریب

کندھکوٹ (نامہ نگار/عبدالرزاق آزاد)پیپلز پارٹی ضلع کشمور کی جانب سے 18 اکتوبر سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کی جانب سے 18 اکتوبر سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی، جس کی صدارت پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے صدر میر گل محمد خان جکھرانی نے کی۔
تقریب میں پیپلز پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی اور سانحۂ کارساز کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔ اس موقع پر شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی جدوجہد کو یاد کیا گیا۔
تقریب میں پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے جنرل سیکریٹری میر الطاف خان کھوسو اور سیکریٹری اطلاعات ایڈووکیٹ رضا مراد چاچڑ شفقت حسین میرانی، سینئر نائب صدر نے بھی شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *