Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

ظالم سرداروں اور نوابوں کی نجی جیلیں ہیں، ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے رہیں گے ، علی مدد جتک

کوئٹہ(یو این اے)بلوچستان اسمبلی کے جاری اجلاس میں صوبائی وزیر میر علی مدد جتک نے اسما جتک کیس اور صوبے کے جاگیردارانہ نظام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر حالت میں ظالم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر میر علی مدد جتک نے کہا کہ اسما جتک کے والد اور ان کے رشتہ داروں کا انتہائی بے دردی سے قتل کیا گیا، جبکہ اسما جتک کے ساتھ پیش آنے والے ظلم اور ناانصافی پر آج پورا بلوچستان شرمندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف سچ بولنا اور حق کی آواز اٹھانا ہمارے لیے جرم بنا دیا جاتا ہے، لیکن ہم کسی ظالم سردار یا نواب کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔میر علی مدد جتک نے صریح الفاظ میں کہا کہ صوبے کے ظالم نواب اور سردار عوام کے خیر خواہ نہیں ہیں، ان لوگوں نے اپنی نجی جیلیں قائم کر رکھی ہیں جہاں مظلوموں پر تشدد کیا جاتا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت اور عوام ہمیشہ صوبے کے مظلوم طبقات کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ظالم عناصر کو ان کے کیے کی سزا دلوانے کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *