Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے سول ہسپتال میں ایس ای جی (SEG) وارڈ کا افتتاح کر دیا

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے سول ہسپتال میں ایس ای جی (SEG) وارڈ کا افتتاح کر دیا

مسلم باغ (پریس ریلیز): اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے سول ہسپتال مسلم باغ میں ایس ای جی (SEG) وارڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر مریم، ڈاکٹر محمد حسین، تحصیلدار مسلم باغ اسد اللہ شیرانی، صدر انجمن تاجران محمد عارف کاکڑ، سول ہسپتال کے فوکل پرسن امان سمیت ہسپتال کے عملے اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری اور عوام کا حق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس ای جی وارڈ کے قیام سے مریضوں کو اپنے ہی شہر میں تشخیصی سہولیات میسر آئیں گی اور انہیں علاج و معالجے کے لیے دور دراز شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت کم ہوگی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے اور عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *