Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتگزشتہ روز گنداواہ کے علاقے کھاری سے اغواء شدہ شخص کی لاش برآمدکراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہلیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے،اکرام الدینشازیہ نورین لاہور میں آئی اور چھا گئیبلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ، سکینہ عبداللہ خان سے چوہدری سالک حسین کی ملاقاتورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتگزشتہ روز گنداواہ کے علاقے کھاری سے اغواء شدہ شخص کی لاش برآمدکراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہلیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے،اکرام الدینشازیہ نورین لاہور میں آئی اور چھا گئیبلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ، سکینہ عبداللہ خان سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان خیبرپختونخوا مشاورتی کونسل میں مشیر برائے پانی و بجلی، منصوبہ بندی و ترقی مقرر

سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان خیبرپختونخوا مشاورتی کونسل میں مشیر برائے پانی و بجلی، منصوبہ بندی و ترقی مقرر

عثمان سیف اللہ خان کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔اکرام الدین

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق صدر غلام اسحاق خان کے نواسے سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان کو خیبرپختونخوا مشاورتی کونسل میں توانائی کی وزارت سونپی گئی ہے۔ سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم انور سیف اللہ خان کا بیٹا ہے۔ اس موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان کو خیبرپختونخوا مشاورتی کونسل میں مشیر برائے پانی و بجلی، منصوبہ بندی و ترقی مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی عثمان سیف اللہ خان کو نئی ذمہ داریوں میں کامیابی نصیب عطا فرمائے۔عثمان سیف اللہ خان نے ہمیشہ عوامی بہبود اور پسماندہ ل طبقات کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی ہے جو قابل تعریف ہے۔ وہ سینیٹ کی کئی اہم قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین اور رکن رہے، جہاں انہوں نے ملکی ترقی اور پالیسی سازی میں حصہ لیا۔ وہ سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے چیئرمین رہے اور پاک چین اقتصادی راہداری(CPEC)سے متعلق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے رکن رہے اور منصوبے کی شفافیت و پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا جو قابل تعریف ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *