Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

کاسموپولیٹن کلب کو مثالی فیملی کلب بنانا ہمارا مقصد ہے، قمرالزماں بابر

کاسموپولیٹن کلب — ہمارا وژن، ہمارا مقصد قمر الزماں بابر امیدوار برائے صدر و بیرسٹر حمود الرحمٰن امیدوار برائے اعزازی سیکرٹری

ہمارا مقصد کاسموپولیٹن کلب کو ایک مثالی فیملی اور کمیونٹی کلب بنانا ہے، جہاں عزت، دیانت داری، باہمی احترام، مساوات اور خدمتِ خلق کو بنیادی اہمیت حاصل ہو۔ کلب کو ذاتی مفادات، گروہ بندی اور منفی سیاست سے پاک رکھ کر ایک ایسا مثبت ماحول فراہم کرنا جہاں خاندان محفوظ، معزز اور خوش آمدید محسوس کریں۔ ان خیالات کا اظہار کاسمو گروپ الیکشن 2026 کے امیدوار صدر قمرالزماں بابر اور امیدوار اعزازی سیکرٹری بیرسٹر حمودالرحمٰن نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیگر کلبوں کے ساتھ مضبوط اور باہمی احترام پر مبنی روابط قائم کریں گے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا اور کلب کو صحت مند تفریح، مثبت سرگرمیوں اور کمیونٹی کی خدمت کا مرکز بناہیں گے انہوں نے کہا ہماری ترجیحات میں مذکورہ بالا اھداف شامل ہیں۔ دونوں راہنماؤں نے کہا کہ ہمارا سب سے اہم عزم عملے کی فلاح و بہبود، عزتِ نفس اور سماجی تحفظ ہے۔ ہر ملازم کے ساتھ منصفانہ، باوقار اور ہمدردانہ سلوک یقینی بنانا، مستحق ملازمین کے لیئے فلاحی سہولیات کی فراہمی اور ان کے حقوق کا تحفظ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک ایسا کلب قائم کرنا چاہتے ہیں جہاں ہر رکن کو عزت، ہر خاندان کو تحفظ، ہر ملازم کو وقار اور ہر فرد کو مساوی مواقع میسر ہوں۔ ہمارا مقصد صرف کلب چلانا نہیں، بلکہ ایک باوقار، متحد اور خدمت گزار کمیونٹی کی بنیاد رکھنا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *