Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

تین سال قبل سیاہ کاری کے الزام میں بیوی کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار، سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP, QPM کی ہدایات پر روپوش، اشتہاری اور مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے سکھر پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ڈی پی او سائٹ ایریا عبدالقادر سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ تماچانی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تین سال قبل اپنی بیوی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ریاض حسین لاشاری کو گرفتار کرلیا سکھر پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم ریاض حسین لاشاری نے 20 اپریل 2023ء کو تھانہ تماچانی کی حدود میں واقع گوٹھ لاشاری میں اپنی بیوی انیسہ لاشاری کو سیاہ کاری کا الزام عائد کرکے مبینہ طور پر قتل کیا تھا، جس کے بعد واقعے کا مقدمہ تھانہ تماچانی میں درج کیا گیا تھا پولیس کے مطابق مذکورہ مقدمہ نمبر 27/2023 بجرم دفعات 302 اور 311 کے تحت درج تھا، جبکہ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا۔ ایس ڈی پی او سائٹ ایریا عبدالقادر سومرو کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا سکھر پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری کی ہدایات پر اشتہاری اور مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *