Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

سکھر ڈویژن کے ایس ٹی عتیق احمد شاہ دوبارہ اپنے عہدے پر بحال، ساتھیوں کی جانب سے مبارکباد، پھولوں کے ہار پہنائے گئے

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) سکھر ڈویژن کے ایس ٹی عتیق احمد شاہ ایک بار پھر اپنے عہدے پر بحال ہوگئے۔ ان کی بحالی پر ساتھیوں اور عزیزوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر ہیڈ کوارٹر ایس ٹی افتخار حسین نے عتیق احمد شاہ کو دلی مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا۔ کنڈکٹر گارڈ چوہدری شفیق، ریٹائرڈ ایس ٹی یعقوب نیازی، ملتان ڈویژن کے ریٹائرڈ ایس ٹی معراج، جیک آباد کے ریٹائرڈ ایس ٹی کریم بخش اور ایڈووکیٹ جے کمار نے بھی عتیق احمد شاہ کو ان کی بحالی پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق سکھر ڈویژن کے ایس ٹی عتیق احمد شاہ کی دوبارہ اپنے عہدے پر بحالی کی خبر پر ان کے ساتھیوں اور خیر خواہوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر ہیڈ کوارٹر ایس ٹی افتخار حسین نے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔ تقریب کے دوران ساتھیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور عتیق احمد شاہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر کنڈکٹر گارڈ چوہدری شفیق، ریٹائرڈ ایس ٹی یعقوب نیازی، ملتان ڈویژن کے ریٹائرڈ ایس ٹی معراج، جیک آباد کے ریٹائرڈ ایس ٹی کریم بخش اور ایڈووکیٹ جے کمار نے بھی عتیق احمد شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی کامیابی اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے عتیق احمد شاہ کی دوبارہ اپنے عہدے پر بحالی پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں محنت، لگن اور دیانت داری کے ساتھ انجام دیتے رہیں گے ہیڈ کوارٹر ایس ٹی افتخار حسین اور دیگر ساتھیوں کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنانے اور مبارکباد دینے کا یہ سلسلہ باہمی احترام، محبت اور خوشگوار تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ عتیق احمد شاہ کی بحالی کے موقع پر ساتھیوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار ان کے ساتھ وابستگی اور احترام کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *