Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

ضد اور انا کا اسیر ہونے کے بجائے تمام جماعتوں مسالک مکاتب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا،آغا حسین مقدسی

راولپنڈی ( ) سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ قومی معاملات کو بند گلی میں نہ دھکیلا جائے ورنہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مہنگائی و دہشتگردی سے کچلے عوام کو لانگ مارچ یا ایمرجنسی سے کوئی غرض نہیں،اہل سیاست و حکومت ذاتی و جماعتی مفادات کے بجائے قومی مفاد کو ترجیح دیں۔ ضد اور انا کا اسیر ہونے کے بجائے تمام جماعتوں مسالک مکاتب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے مرکزی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے علامہ آغا حسین مقدسی نے کہا کہ افہام و تفہیم ملک کو درپیش بدامنی اور معاشی بحران سے نمٹنے کا واحد حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری دوستی دشمنی کا معیار دین ، وطن اور عوام ہیں۔ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے باور کرایا کہ جس جس نے نیشنل ایکشن پلان کو پامال کیا انہیں کٹہرے میں لایا جائے۔ آغا حسین مقدسی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کی بیشتر شقوں کو سیاسی مصلحتوں پر قربان کر کے بےاثر بنا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاست و اقتدار سمیت ہر شے کا تسلسل امن و امان کے قیام سے مشروط ہے۔ آقائے مقدسی نے یاد دلایا کہ موسوی امن فارمولہ نے نوے کی دہائی میں جن خطرات کی نشاندہی کی آج وہ ہمارے سامنے ہیں۔ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان نے اس موقع پر قوم و ملک کی سلامتی و استحکام اور قیام امن کے لیے دعائیں بھی کیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *