Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

غیر آئینی ایمرجنسی سے ملک مزید سنگین بحرانوں میں گھر جائے گا، مولانا عبدالقادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی نے کہا کہ غیر آٸینی اقدام ایمرجنسی سے ریاست مزید سنگین بحرانوں میں دھنس جائے گی۔فارم 47 حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد جمہوریت کے روح سے انحراف کیا۔ موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی کا مرہونِ منت رہا ہے اور جب بھی جمہوریت پر شب خون مارا گیا، ایسے اقدامات جمہوریت پر ایک بدنما داغ ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ آئین و قانون کو معطل کرنا، ایمرجنسی کا نفاذ جیسے اقدامات سے عوامی حقوق سلب کیا گیا۔ اور اسٹیبلشمنٹ کی مسلط فارم 47 حکومت جمہوریت کی شب خون مارنے پر جشن منا رہے ہیں۔ غیرجمہوری قوتوں کی فیصلے مسلط ہونے پر جشن منانا جمہوریت کو شرما دیا۔ عوام کا جمہوری نظام سے اعتماد اٹھ چکاہے۔ مسلم لیگ نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی آڑ میں آٸین کی دھجیاں اڑا کر غیر جمہوری قوتوں کو راستہ دیا ہے۔ بلکہ میثاق جمہوریت کودفن کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات تاریخ کے ہر دور میں کسی بھی ملک کو پائیدار ترقی اور استحکام دینے کے بجائے مزید سنگین بحرانوں اور دلدل میں دھکیلنے کا باعث بنتے ہیں۔ غیر جمہوری رویوں نے ملک کو دو لخت کر دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *