Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

حکومت نے ملک کو مسائلستان بنا دیا، مولانا قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا قاری مہراللہ نے کہاکہ حکومت نے ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کرکے مسایُلستان بنا دیا۔ کرپٹ مافیاز کی تسلط سے ملک میں غربت و معاشی بدحالی ہے۔ ملک اس وقت سیاسی، معاشی، اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوگیا ہے۔
ملک میں تمام مسائل کے جڑ کرپٹ ٹولہ ہے کرپٹ ٹولہ نے ایک سال میں ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کر دیا انہوں نے کہا کہ غلام حکمران نے ملک کی سلامتی اور خودمختاری داٶ پر لگا دیا اور قوم کو یکے بعد دیگرے دلدل کی طرف دھکیلاجارہا ہے ملک سیاسی بحران کے ساتھ معاشی طور پر دیوالیہ ہو رہا ہے۔ ملک قرضوں کے مزید بوجھ تلے چلا جا رہا ہے اور معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا انہوں نے کہا کہ قیام امن میں ملک کی تعمیر ترقی کا راز مضمر ہے بدامنی اور نفرتوں کی عفریت اور رد عمل سے ملک میں مساٸل کی انبار لگی ہوٸی ہے انہوں نے کہا کہ جاگیردارنہ اور سرمایہ دارنہ سیاست نے قوم کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر عوام کا استحصال کیا گیا غربت، بے روزگاری اور مہنگائی سے نجات کے لیے ملک میں کرپٹ جماعتوں کی سیاست اور کرپٹ ٹولہ کو مسترد کرنا ہوگا ملک اور بیرون ملک اربوں کے اثاثے بنانے والے کو عوام کی فکر نہیں ان کرپٹ کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *