Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

پشاور: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک کمانڈرز میں خالد رضا، کامران، موسیٰ اور مفتوم شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

دوسری جانب کرک میں باؤنڈری کے قریب نیو کڑپہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تھانہ بانڈہ داؤد شاہ کے ایس ایچ او داؤد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوا۔

ڈی پی او کرک عمران خان کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 9 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب کارروائی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *