Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

مسیحیوں کو مسیحی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین، ڈاکٹر جیمز سپائٹ

بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص کی ملکی سلامتی، عوامی خوشحالی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر و مسلح افواج کے لیے خصوصی دعا

لاہور (سپیشل رپورٹر) امریکہ سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی رہنما ڈاکٹر جیمز سپائٹ نے بدھ کے روز ون اِن کرائسٹ فیملی چرچ نیو گرین ٹاؤن کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ان کی سیکرٹری و مبشر ایونجیلسٹ جوائس عامر بھی تھیں۔ چرچ آمد پر بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص اور دیگر پادری صاحبان نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جیمز سپائٹ نے مسیحی برادری پر زور دیا کہ وہ مسیحی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں اور محبت، خدمت، معافی، برداشت اور انسانیت کے پیغام کو عام کریں۔ انہوں نے کہا کہ مسیحیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے کردار اور عمل کے ذریعے معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
اس موقع پر بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص نے خصوصی دعا کرائی، جس میں پاکستان کی سالمیت، استحکام، امن و سلامتی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دعا کی گئی۔ انہوں نے ملک کے حکمرانوں، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور پاک فوج سمیت تمام مسلح افواج کی سلامتی، کامیابی اور ملک و قوم کے تحفظ کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔
بشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص نے کہا کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور ملک کی ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے تمام شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری ملک کی سلامتی، خوشحالی اور امن کے لیے ہمیشہ دعا کرتی رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *