Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمی

کوئٹہ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں مبینہ دگنا اضافہ، والدین پریشان

کوئٹہ: مختلف نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں مبینہ طور پر دگنا اضافہ کیے جانے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں، جس کے باعث والدین شدید مالی دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیسوں میں مسلسل اضافے کے باعث بچوں کی تعلیم کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ان کے مطابق فیسوں میں اضافے کی نگرانی اور اسے ضابطے میں رکھنے کے لیے مؤثر نظام ہونا چاہیے۔

والدین نے سوال اٹھایا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیسوں میں ہونے والے اضافے کی نگرانی کون کرتا ہے اور کیا اس حوالے سے کوئی واضح ضابطہ موجود ہے۔

والدین نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور متعلقہ حکام کو نجی اسکولوں کی فیسوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کی جائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ فیسوں میں مبینہ غیرضروری اضافے کی تحقیقات کی جائیں اور والدین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کسی خاندان پر اضافی بوجھ نہیں بلکہ بنیادی ضرورت ہے، اس لیے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے معاملے پر مؤثر نگرانی اور واضح پالیسی ضروری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *