Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئیایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی

ابراہیم فیصل ملک کی شادی کی تقریب، اہم شخصیات کی شرکت

کراچی: پاکستان آبزرور کے چیئرمین فیصل زاہد ملک کے صاحبزادے ابراہیم فیصل ملک کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں میں سیاسی، سفارتی، کاروباری اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر سندھ نہال ہاشمی، ڈائریکٹر شپ یارڈ ریئر ایڈمرل سلمان الیاس (ہلالِ امتیاز ملٹری)، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ اور گورنر سندھ کے مشیر سیف الرحمن سمیت دیگر معزز مہمان شریک ہوئے۔

سفارتی حلقوں کی نمائندگی بحرین کے قونصل جنرل عبداللہ احمد بوقہوس، ایران کے وائس قونصل جنرل غلام عباس زابولی، یمن کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اختیار بیگ اور مراکش کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ نے کی۔

تقریب میں اے پی این ایس کے صدر سینیٹر سرمد علی، سراج الدین عزیز، خالد تواب، ذیشان ذکی، قاضی اسد عابد، سعدیہ راشد، کلیم فاروقی، خلیل نینیتال والا، ابراہیم تواب، فضل کریم دادا بھائی، حمزہ تابانی، اکرم ولی محمد، ذیشان الطاف لوہیا، حاجی مسعود پاریکھ، سید جاوید اقبال، مبشر میر اور اسد عالم نیازی بھی موجود تھے۔

دیگر شرکا میں بابر عباسی، محمد عاطف حنیف، جنید نقی، جنید الرحمن، فیصل عباسی، احسن محنتی، امان پیر، عمران ٹیسوری، اختر ٹیسوری، سابق کرکٹر شعیب محمد، ذوالفقار ہالیپوٹو، غازی صلاح الدین، سلیم میمن، عاصم اعوان، معیز بن زاہد، ہیرا معیز، مولانا آزاد جمیل، امجد رانا، ندیم شیخ ایڈووکیٹ، حمید اسلم، خورشید حیدر اور جام فاروق شامل تھے۔

تقریب میں مہمانوں نے فیصل زاہد ملک اور ان کے اہلِ خانہ کو مبارک باد پیش کی اورابراہیم فیصل اور انکی اہلیہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *