Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز احمدتعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑبلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے،سید امان شاہ8 اکتوبر کا ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقعام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان میں دفتری نظاماسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر نزر محمد کیٹیگری ڈی ہسپتال بشام کا اچانک دورہ کیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکارعوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز احمدتعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑبلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے،سید امان شاہ8 اکتوبر کا ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقعام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان میں دفتری نظاماسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر نزر محمد کیٹیگری ڈی ہسپتال بشام کا اچانک دورہ کیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکار

اسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ صوباٸی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین نےکہا کہ اسلام کا عادلانہ نظام کا نفاذ ہماری بقاء کا ضامن ہے۔ عدم مساوات، ناانصافی اور انتظامی انحطاط کا شکار ہیں اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور متوازن معاشرتی، اقتصادی، سیاسی نظام ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت نظریاتی کا اساسی مقصد اسلامی نظام کا احیا اور معاشرتی و تہذیبی سطح پر مسلمانوں کے اندر تہذیب اسلامی کا احیاء کرنا ہے ہماری دعوت اور نظریہ اسلام اور کی طرف ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی اللہ کی زمین پراللہ کا نظام لانے کیلئے عملی جدوجہد کر رہی ہے۔ اورہمیشہ مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز اُٹھائی اور جماعتی اصولوں پر کھبی سمجھوتہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی طرح اپنے عمل سے اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا ہوگا آج ہمارے مسائل و مشکلات کی ایک بڑی وجہ یہی ہے کہ ملک کےاجتماعی اور مملکتی نظام پر سیکولر قوتیں قابض ہے اور مغربی نظام ہم پر مسلط ہورہی ہے جس کا ہدف اسلام اور مسلمان ہیں قرآن وسنت کے منافی قوانین بنایا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت نظریاتی نے ہمیشہ اصولی سیاست کی۔مخالفین بھی جمعیت نظریاتی کا اصولی سیاست کے قاٸل ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *